بین ڈنک قرنطینہ سے باہر آگئے

سڈنی ۔4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان سوپر لیگ کے سیزن فائی میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلیائی کرکٹر بین ڈنک کی قرنطینہ مدت ختم ہوگئی۔پی ایس ایل ملتوی ہونے کے بعد بین ڈنک وطن پہنچتے ہی پندرہ روز کے لئے تنہائی میں چلے گئے تھے۔آسٹریلیائی حکومت کی ہدایت پر بین الاقوامی سفر کے بعد بین ڈنک ہوبارٹ میں قرنطینہ میں رہے۔تنہائی کی مدت پوری ہونے کے بعد بین ڈنک افراد خاندان کے ساتھ وقت گزارنے لگے۔ بین ڈنک نے اپنے ایک پیغام میںکہا ہے کہ افراد خاندان کے ساتھ دوبارہ وقت گزارنا بہت اچھا لگ رہا ہے، ایسا لگ رہا ہے چھ ہفتوں کے بعد دنیا ہی تبدیل ہو گئی ہے۔

TheLogicalNews

Disclaimer: This story is auto-aggregated by a computer program and has not been created or edited by TheLogicalNews. Publisher: The Siaset Daily Urdu

(Visited 4 times, 1 visits today)
The Logical News

FREE
VIEW
canlı bahis